برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی ڈاکٹر کو3 بار عمر قید کی سزا
برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی ڈاکٹر کو خواتین مریضوں کے معائنے کے بہانے 90 بار جنسی استحصال کرنے پر 3 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔