پاکستانی فوج کا ایل او سی پربھارتی فوجی کو ہلاک کرنے کا دعوی
پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے جواب میں ایک بھارتی فوجی کو ہلاک اور 3 کو زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔