انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے
![انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے](https://media.mehrnews.com/d/2020/02/11/3/3378566.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں اور دیہاتوں میں نقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔