تہران کی عظيم ریلی میں صدر روحانی سمیت اعلی حکام کی شرکت
ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کی عظیم الشان ریلی میں ایران کے صدر روحانی اور اسپیکر لاریجانی سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔