کراچی میں ڈاکوؤں نے ایمبولینس کے ڈرائیورکو لوٹ لیا
کراچی میں بھٹائی آباد میں اسپتال سے مریض لانے والی نجی فلاحی ادارے کی ایمبولینس کے ڈرائیورکواسلحہ کے زورپردہشت گرد ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔