پاکستانی حکمرانوں نے ملک کو ایم آئی ایف کے حوالے کردیا
پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق نے پاکستانی حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چور حکمرانوں نے ملک کو ایم آئی ایف کے حوالے کردیاہے۔