گاندھی کو ہندو دہشت گرد تنظیم " آر ایس ایس " نے ہلاک کیا تھا
پاکستان کے صدرڈاکٹر عارف علوی دہلی میں مسلمانوں پر آر ایس ایس کے بھیانک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاندھی کو ہندو دہشت گرد تنظیم " آر ایس ایس " نے ہلاک کیا تھا۔