ملائیشا میں محی الدین یاسین وزیر اعظم منتخب
ملائیشا میں مہاتیر محمد کے استعفیٰ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران پر قابو پالیا گیا ہے اور وزیر داخلہ محی الدین یاسین اب سے کچھ دیر بعد ملک کے آٹھویں وزیراعظم کے طور پر حلف اُٹھائیں گے۔