ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے تازہ ترین اعداد و شمار
ایرانی وزارت صحت کے ترجمان جہانپور نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 593 ، صحتیاب افراد کی تعداد 123 جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔