اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 631 افراد ہلاک
اٹلی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 168 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 631 تک پہنچ گئی ہے۔