گیلان میں ایرانی بحریہ نے موبائل اسپتال قائم کردیا
ایران کے صوبہ گیلان میں ایرانی بحریہ نے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لئے ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔