قم میں آرمی کے موبائل اسپتال میں طبی امداد کی فراہمی
قم میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایرانی آرمی کے موبائل اسپتال نے بھی طبی سہولیات کی فراہمی کا آغاز کردیا ہے۔