صدر روحانی کی 11 صوبوں میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی منظوری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزیر صحت کی طرف سے 11 صوبوں میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی تجویز کو منظور کرلیا ہے۔