بھارتی حکومت کی 30 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد
بھارت نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے یورپی ممالک، برطانیہ، ترکی، ملائیشیا، افغانستان و فلپائن سے آنے والے شہریوں پر ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔