بھارت کا غریبوں کی مدد کے لیے 22.6 ارب ڈالرکے پیکج کا اعلان
بھارتی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اعلان کردہ لاک ڈاؤن کے بعد غریبوں کی مدد کے لیے 22.6 ارب ڈالر کی خطیر رقم کے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔