تبریز کی سڑکوں پر خلوت اور سناٹا
ایران کے شہر تبریز کی سڑکوں پر یوم طبیعت کی مناسبت سے خلوت اور سناٹا چھایا ہوا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی عوام نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے۔