جہرم میں بائیولوجیکل دفاعی مشقیں
ایران کے شہر جہرم میں 800 افراد کی موجودگی میں بائیولوجیکل دفاعی مشقیں منعقد ہوئیں ، ان مشقوں میں رضاکار فورس اور سپاہ کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔