بیلجیئم میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز
بیلجیئم میں جان لیوا کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3019 ہوگئی جبکہ گذشتہ 24گھنٹے میں 1689 نئے کورونا پازیٹیو کیس بھی سامنے آئے ہیں۔