ہمدان کے اکباتان ڈیم میں پانی کی مقدار میں اضافہ
ہمدان میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں اکباتان ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے اورہر سکینڈ میں 13 ہزار لیٹر پانی ڈیم سے خارج ہورہا ہے۔