امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا کا آغاز یورپ سے ہوا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا الزام چین پر عائد کرتے رہے ہیں تاہم نئی تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ کورونا کی جو قسم نیویارک سمیت امریکہ کی مشرقی ریاستوں پر قیامت ڈھارہی ہے اس کی ابتداء چین نہیں یورپ میں ہوئی۔