پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4966 تک پہنچ گئي ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے۔