کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔