فوجی چھاؤنیوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات
ایرانی فوج کے اعلی افسروں کا کہنا ہے کہ فوجی چھاؤنیوں میں موجود سرباز کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کی بھر پور خدمت کررہے ہیں۔