اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے بھارت کی مذمت
![اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے بھارت کی مذمت](https://media.mehrnews.com/d/2018/08/06/3/2854789.jpg)
اسلامی تعاون تنظیم کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے لیے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہرانے اور نفرت انگیزی کا نشانہ بنانے پر بھارت کی مذمت کی ہے۔