پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 167 تک پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید نئے کیسز کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار 175 ہوگئی جبکہ اسلام آباد، سندھ اور خیبرپختونخوا میں مزید 19 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 167 تک پہنچ گئی ہے۔