بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے زائد ہوگئی
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 550 نئے مصدقہ کیسز سامنے ہیں جس کے بعد بھارت میں اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 187 ہوگئی ہے ۔