امریکی شہر آبرن کے میئر طیارہ حادثے میں ہلاک
امریکی ریاست الباما کے شہر آبرن کے میئر ڈاکٹر بل کربے طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے جب کہ ایک مسافر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔