قم کے " کبار ڈیم " کی ظرفیت تکمیل
قم کا کبار ڈیم 700 سال پرانا ہے یہ ڈیم صفوی دور سے قبل بنایا گیا تھا یہ دنیا کا سب سے بڑا قوسی ڈیم ہے جو قم اور کاشان کے راستے میں واقع ہے حال ہی میں ہونے والی بارشوں کے بعد اس ڈیم کی ظرفیت تکمیل ہوگئی ہے۔