امریکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے زائد ہوگئی
امریکہ میں کورونا وائرس سے مجموعی ہلاکتیں 45 ہزار 340 ہو گئی ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 19 ہزار 164 ہو گئی ہے۔