کورونا وائرس کی وجہ سے 50 کروڑ سے زائد افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں
آکسفیم امدادی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زیادہ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔