ایران آج بہت زيادہ قوی، مضبوط اور مستحکم ہےجبکہ امریکہ پہلے سے کہیں زيادہ کمزور ہوگيا ہے
![ایران آج بہت زيادہ قوی، مضبوط اور مستحکم ہےجبکہ امریکہ پہلے سے کہیں زيادہ کمزور ہوگيا ہے](https://media.mehrnews.com/d/2020/01/03/3/3336966.jpg)
امریکی سینیٹر کریس مورفی نے ایران کے خلاء میں قدم جمانے اور فوجی سیٹلائٹ " نور" خلاء میں بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آج بہت زيادہ قوی، مضبوط اور مستحکم، جبکہ امریکہ پہلے سے کہیں زيادہ کمزور ہوگيا ہے۔