رہبر معظم کی خلیج فارس پر خاص توجہ/ علاقائي ممالک اغیار کو نکال سکتے ہیں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے خلیج فارس کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی خاص توجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم ہمیشہ اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ خلیج فارس کے جزائر کو ان کے اصلی نام سے پکارنا چاہیے۔