سندھ اسمبلی کا رکن اہلخانہ کے 8 افراد سمیت کورونا وائرس کا شکار
پاکستان کے صوبہ سندھ کی اسمبلی کے رکن اور جماعت اسلامی کے ضلع کراچی جنوبی کے سربراہ عبدالرشید اور ان کے اہل خانہ کے 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔