امریکی سپریم کورٹ کا پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعہ دلائل سننے کا فیصلہ
![امریکی سپریم کورٹ کا پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعہ دلائل سننے کا فیصلہ](https://media.mehrnews.com/d/2018/08/15/3/2863243.jpg)
امریکی سپریم کورٹ نے آج پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیلی فون کی ایجاد کے بعد سے امریکہ میں ججز کا فون پر دلائل سننے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا۔