کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث جاں بحق ہوگيا
![کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث جاں بحق ہوگيا](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/18/3/3428811.jpg)
پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور ڈاکٹر ہلاک ہوگیا ہے ڈاکٹر فرقان وینٹی لیٹرنہ ملنے کے سبب ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور ڈاکٹر ہلاک ہوگیا ہے ڈاکٹر فرقان وینٹی لیٹرنہ ملنے کے سبب ہلاک ہوگئے۔