پاکستان میں کورونا وائرس سے 462 افراد ہلاک
![پاکستان میں کورونا وائرس سے 462 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2020/03/30/3/3415600.jpg)
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد20 ہزار 164 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 462 ہو گئی۔