کورونا وائرس کی وجہ سے چین اور امریکہ میں مسلح تصادم کا خطرہ
چین کی ایک خفیہ رپورٹ میں حکومت سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چین اور امریکہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی مسلح محاذ آرائی کی شکل اختیار کرسکتی ہے۔