پاکستان میں کورونا وائرس سے 486 افراد ہلاک
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 486 ہو گئی۔