بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1571 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3900 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 195 اموات ہوچکی ہیں۔