تہران میں ٹریفک پولیس کے سربراہ کا مہر نیوز کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے ٹریفک پولیس کے سربراہ جنرل محمد رضا مہماندار نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔