امارات کی پرواز میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا
متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے نائیجیرین باشندوں کو ان کے وطن واپس لے کر جانے والی اماراتی پرواز میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔