پاکستانی وزارت خارجہ کا افسر جنسی ہراسانی کے جرم میں نوکری سے برطرف
پاکستانی وزارت خارجہ کے فارن سروس کے سینئر افسر کو مس کنڈکٹ اور جنسی ہراسانی پر نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔