پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک
پاکستان میں پتوکی میں گاڑی پھاٹک پار کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔