پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 72 ہزار سے زائد ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 72 ہزار 460ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 543 ہو گئی۔