دنیا کے مختلف دارالحکومتوں میں امریکی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
امریکہ میں سیاہ فام امریکی شخص کے پولیس کے ہاتھوں سرعام قتل کے خلاف اور امریکی مظاہرین کی حمایت میں دنیا کے مختلف دارالحکومتوں میں اظہار یکجہتی کیا گیا۔