امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کردیا
امریکی پولیس نے اٹلانٹا میں ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ جس کے بعد امریکی عوام کے مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے۔