پاکستان کی افغانستان میں مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی پاکستان نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہوں پرغیر انسانی حملوں کا کوئی جواز نہیں۔