امریکی شہر مینیاپولس میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک 11 زخمی
امریکی شہر مینیاپولس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔