امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 22ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 22ہزار 247افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 لاکھ 56ہزار 657ہو چکی ہے۔