پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 3 ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور آج بھی نئے کیسز اور اموات کے بعد پاکستان میں مجموعی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار 552 ہوگئی جبکہ اموات 3 ہزار 604 تک پہنچ گئیں۔